ہوم اسکولنگ ۔ بے شمارفوائد
دنیا میں تعلیم کا سب سے بہترین نظام فن لینڈ کا ہے اور جب میں نے اِن کے اس نظامِ تعلیم پر تحقیق کی تو مجھے بے شمار حقائق کے بارے میں علم ہوا۔پہلی چیز جو تحقیق کرنے کے بعد مجھے معلوم ہوئی وہ یہ تھی کہ وہاں کوئی بھی بچہ سات سے پہلے اسکول میں داخل نہیں ہوسکتا ،جبکہ پاکستان میں دوڈھائی سال کا بچہ بھی سکول میں داخل کیا جاتا ہے اور اس عرصے میں جذباتی طورپروہ جس طرح متاثر ہوتا ہے اس کا نقصان ساری زندگی اٹھا تا ہے۔۔۔
Link